No products added!
ہماری طرف سے ایک معزز پارٹی کو ہائی کوالٹی ویٹرنری نیڈلز کامیابی کے ساتھ سپلائی کی جا رہی ہیں۔ یہ نیڈلز جانوروں کے علاج اور انجیکشن کے لیے بہترین معیار کی ہیں، جو محفوظ اور مؤثر استعمال کو یقینی بناتی ہیں۔
اگر آپ کو بھی ویٹرنری نیڈلز یا دیگر لائیو اسٹاک میڈیکل سامان درکار ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
📦 فاسٹ ڈلیوری
💉 پریمیم کوالٹی نیڈلز
🐄 تمام جانوروں کے لیے موزوں
